Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خالی پلاٹس فیس پر عملدرآمد سے 4صورتیں مستثنیٰ کردی گئیں

جمعرات 30اگست 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ نجی اداروں میں کام کرنیوالے 65برس سے زیادہ عمرکے ملازمین کو میڈیکل انشورنس کرانا ہی ہوگا، ہیلتھ انشورنس کونسل
٭ خالی پلاٹس فیس پر عملدرآمد سے 4صورتیں مستثنیٰ کردی گئیں
٭ ہر طرح کی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کیا جائیگا، روسی یقین دہانی
٭ ”سرمایہ کاری کے مستقبل“ کے لئے مشاورتی کونسل میں 11ایگزیکٹیو چیئرمین مقرر
٭ سعودی اساتذہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرلی گئیں
٭ ڈیوٹی ریکارڈ کرانے کیلئے فنگر پرنٹس کی مخالفت میں جاری ہونے والے خط نے جدہ کے کنگ فہد اسپتال میں ہنگامہ برپا کردیا
٭ انٹرنیٹ کے ارباب ہوش میں رہیں، جانبداری سے کام لے رہے ہیں، امریکی صدر
٭ رینٹ اے کار کی 573ایجنسیاں سعودائزیشن کی پابندی نہیں کررہی ہیں، وزارت محنت
٭ ایک ماہ کے دوران قانون تجارت کی خلاف ورزیوں پر 1969 تادیبی فیصلو ںکا اجرائ، مکہ سرفہرست
٭ ” بسمہ جدہ“ پارکوں کے منصوبے کا افتتاح2ماہ تاخیر سے کیا جائیگا، شجر کاری اور بنیادی ڈھانچہ ہنوز نا مکمل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: