Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

البیضاء میں حوثیوں کے اسلحہ کا خفیہ گودام دریافت

عدن۔۔۔۔یمنی فوج کو البیضاء کے الملاجم محاذکے کیمپ میں حوثیوں کے اسلحہ کا خفیہ گودام مل گیا۔ اس موقع پر 6حوثی مارے گئے اور دیگر زخمی ہوئے۔ بریگیڈیئر احمد بحیبہ نے بتایا کہ گودام میں انواع و اقسام کا گولہ بارود اور بھاری مقدار میں اسلحہ ذخیرہ تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -عالمی اکیڈمی کی ایک تہائی نشستوں پر سعودی

شیئر: