Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی فوج حوثیوں کے رہنما کے گڑھ کے قریب پہنچ گئیں

31اگست 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار’’مکہ ‘‘کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں:
    ٭ڈیوٹی کے ریکاڈز کیلئے کنسلٹینٹ بھی فنگر پرنٹ کے پابند ہونگے، وزارت صحت
    ٭موبائل استعمال کرنیوالوں نے مکالموں کے حوالے سے 11ہزار شکایات درج کرادیں
    ٭سعودی بجلی کمپنی اکتوبر کے مہینے سے سابقہ بل قسطوں پر وصول کرنے کا سلسلہ شروع کریگی
    ٭اقوام متحدہ کی اکیڈمی کی تہائی نشستیں سعودیوں نے حاصل کرلیں
        ٭صنعتی فضلہ نذر آتش کرنیوالے تارکین پبلک پراسیکیوشن کے حوالے
    ٭وزارت تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے پہلے ہفتے میں اپنے ملازمین کو اپنے بچوں کے ہمراہ اسکول جانے کی اجازت دیدی
    ٭سب سے زیادہ انتہائی رفتار توڑنے میں السلیل نجران روڈ کے گاڑی ڈرائیور سب سے آگے
    ٭تعلیمی کورس کو عربی میں منتقل کرنے پر غور کرنیوالی 13ویں کانفرنس امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں ہوگی
    ٭آن لائن ’’ایجار‘‘کے توسط سے کرایوں کے 500معاہدوں کا یومیہ اندراج
مزید پڑھیں:- - - -سعودی ولی عہد نے محمد بن سلمان کپ کے میچ عوام کو مفت دکھانے کا حکم جاری کردیا

شیئر: