جدہ: ٹویٹر پر ”ذاکرة الماضی الجمیل“ نامی اکاؤنٹ نے بانی مملکت شاہ عبد العزیز آل سعود کی لی جانے والی پہلی تصویر جاری ہے جو 1910ءمیں کویت کے دورے کے موقع پر لی گئی تھی۔اکاؤنٹ کا کہنا ہے کہ یہ تصویر برطانوی کیپٹن ولیم شکسپیر کے کیمرے سے لی گئی ہے۔ تصویر میں بانی مملکت کے ساتھ ان کے بھائی شہزادہ محمد بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ صاحبزادے ترکی اول پیچھے کھڑے ہیں۔
أول صور فوتوغرافية للمؤسس الملك عبدالعزيز
والتي التقطت له خلال زيارته الكويت عام 1328هـ/1910م بعدسة البريطاني النقيب ويليام شكسبير
يظهر أخو الملك الأمير محمد رحمه الله على اليمين،
وابن الملك تركي الأول رحمه الله pic.twitter.com/IuAB2rOcWQ— ذاكرة الماضي الجميل (@ksaoldphoto) ١ سبتمبر ٢٠١٨