11ملین ملازمین نے میڈیکل انشورنس کرلیا
جدہ ...ہیلتھ انشورنس کمپنی نے بتایا ہے کہ 27کمپنیوں کے یہاں ایک کروڑ11لاکھ79ہزار179سعودی اور غیر ملکی ملازم میڈیکل انشورنس کراچکے ہیں۔۔ کونسل کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نجی اداروں میں انشورنس کرانے والے سعودی ملازمین کی تعداد 10لاکھ 81ہزار830ہے جبکہ سعودی ملازمین کے اہل و عیال کی تعداد 17لاکھ63ہزار486ہے۔