صدر پاکستان بننے پر مسعود پوری کی ڈاکٹر علوی کو مبارکباد
مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعوداحمد پوری اور دیگر ارکان نے پاکستان کا 13واں صدرمنتخب ہونے پر ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ صدر پاکستان کی حیثیت سے منتخب ہونے پر تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا بھرپور کردارادا کرینگے۔ یہ اطلاع کشمیر کمیٹی جدہ کے میڈیا انچارج نے دی ہے۔