Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم شریف میں بارش ، کباڑ صاف کرنے کی مہم

مکہ مکرمہ ... مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف انتظامیہ نے بدھ کو حرم شریف میں موسلا دھار بارش سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کی مہم شروع کردی۔ زائرین کو مشکلات سے بچانے اور طواف و سعی نیز عبادت وتلاوت میں آسانی پیدا کرنے کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انتظامیہ اس قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اسکیمیں تیارکئے رکھتی ہے۔
 

شیئر: