Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں امیر سعد انڈر پاس کا افتتاح

ریاض ...ریاض میونسپلٹی نے امیر سعد بن عبدالرحمن اور امام شافعی روڈ کے انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔ اسکی بدولت ٹریفک میں روانی پیدا ہوگی۔انڈر پاس900میٹر طویل ہے۔3بڑی لائنوں اور 3سروس لائنوں پر مشتمل ہے۔ 
 

شیئر: