Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر کویت کی طرف سے عارف علوی کو مبارکباد

کویت(محمد عرفان شفیق)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح نے پاکستان کے نومنتخب صدر عارف الرحمن علوی کو صدارتی الیکشن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔ نائب امیر اور ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور وزیراعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح نے بھی پاکستان کے نومنتخب صدر عارف علوی کو مماثل پیغام ارسال کئے ہیں۔
کویت کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: