عسیر : مساجد میں 6صوبوں سے آگے
ریاض۔۔۔۔عسیر ریجن میں مساجد کی تعداد سعودی عرب کے دیگر 6علاقوںمیں موجود مساجد کی مجموعی تعداد سے تجاوز کرگئی۔ الوطن اخبار کے مطابق عسیر میں 20 ہزار453مساجد ہیں جبکہ حدود شمالیہ ، الجوف ،نجران ، الباحہ، تبوک اور حائل ریجنوں میں مساجد کی مجموعی تعداد15 ہزار612سے زیادہ۔