Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون نے کپڑوں کی رنگائی سیکھ لی

بالی وڈ میں بہت کم وقت میں شہرت حاصل کرنے والے اداکار ورون دھون اگلی فلم میں ایک سادہ سے غریب درزی کے روپ میں دکھائی دیں گے ۔ورون کا کہنا ہے کہ فلم میں کام کے دوران انہوں نے کئی چیزیں سیکھی ہیں جن میں ایک کام کپڑوں کی رنگائی ہے۔حال ہی میں اداکار ورون دھون نے کپڑا رنگتے ہوئے تصویر بھی مداحوں سے شیئر کی ہے۔
 

شیئر: