Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپین ،فلسطین کو تسلیم کرنے کی راہ پر

سالسبرگ .... اسپین کے وزیر خارجہ نے آسٹریا کے دارالحکومت پہنچنے پر یہ بیان دیکر پوری دنیا کو ششدر و حیران کردیا کہ انکی حکومت فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کی تجویزپر غور کررہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ انکی حکومت اپنے یورپی دوستوں کو اس مسئلے کی بابتف کا  مشترکہ موقفیصلہ کرنے کیلئے مناسب مہلت دےگی۔ ہر ملک مناسب حال فیصلے کا مجاز ہونا چاہئے۔ اسپینی سفارتکار اس سلسلے میں یورپی سفارتکاروں کے ساتھ غیر معمولی مذاکرات کرکے مشترکہ موقف طے کرنے کی کوشش کرینگے۔ اسپینی وزیر نے حال ہی میں اس حوالے سے فلسطینی قائدین سے بھی رابطے کئے۔
 

شیئر: