بگ باس کے گھر سوناکشی کیساتھ جانا پسند کروں گا،سلمان خان
بگ باس سیزن 12کے میزبان بالی وڈا سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔سلمان سے شو میں سوال کیا گیا کہ آپ کس کے ساتھ بگ باس ہاﺅس میں جانا پسند کریں گے ۔ انہوں نے سوناکشی کا نام لیا اور کہا کہ اس کے ساتھ رجو جی میری دوسری آپشن ہو ںگی ۔