الافلاج ... الافلاج میں امیر سطام بن عبدالعزیز یونیورسٹی کی فیکلٹیوں کے 4ہزار طلباءنے "بصمہ وطن" (نقش وطن)کے عنوان سے ایک دیوار پر فنگر پرنٹس مرتسم کر کے اپنے انداز میں 88واں یوم وطنی منایا، اسے محبان مملکت کے فنگر پرنٹس سے آراستہ دیوار وطن کانام دیا گیا ہے۔