Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد کی ہیروئن،کیارا اڈوانی

بالی وڈ کی نئی اداکارہ کیارا اڈوانی شاہد کپور کی ہیروئن بن گئیں۔کیارا کو نئی فلم میں شاہد کپور کےساتھ کاسٹ کرلیاگیاہے۔حال ہی میں شاہد کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کے ذریعے اداکارہ کو فلم ' ارجن ریڈی' کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا ۔شاہد نے کہا کہ اب فلم کی کاسٹ مکمل ہوگئی ہے۔
 

شیئر: