پاکستانی ٹیم کی مایوس کارکردگی
محمد نجم الزمان محمد۔ مکہ مکرمہ
ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان ٹیم انتہائی مایوس کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔بڑے بڑے دعوےدھرے کے دھرے ہیں۔جب تک ہم حقیقت تسلیم نہیں کریں گے ،اسی طرح ہی ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں گے۔سب سے بڑی کمزوری ہماری فیلڈنگ میں ہے اور اسکے بعد غیر مستقل بیٹنگ۔یہ دونوں ٹھیک ہو جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔