Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی کرن کی مہمان

بالی وڈ کی نئی فلم ' دھڑک' سے ڈبیو کرنےوالی اداکارہ جھانوی کپور جلد کرن جوہر کی مہمان بنیں گی۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام' کافی ود کرن' کے سیزن 6 میں بطور مہمان شرکت کریںگی ۔یہ شو اگلے ماہ ریلیز ہوگا۔جھانوی ان دنوں نئی فلم کی تیاریاں کررہی ہیں۔
 

شیئر: