Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سید رفعت علی کا انتقال ہوگیا

    جدہ - - - - - جدہ کرکٹ کی معروف شخصیت عاصم کے عزیز اور  جفالی گروپ سے گزشتہ 40 سال سے زائد عرصے سے  وابستہ سید رفعت علی جدہ میں انتقال کرگئے۔نماز جنازہ مسجد فیصلیہ   اور تدفین مقبرہ فیصلیہ میں ہوئی۔ سوگواروں میں زوجہ سمیت عثمان، طلحہ، حسان اور سمعیہ کو چھوڑا ہے۔پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان جرنلسٹس فورم کے  صدر شاہدنعیم او ر جفالی  کے ساتھیوں نے  مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے  دعائیں کیں۔
مزید پڑھیں:- - - - - -ریاض میں خوراک مصنوعات کی عالمی نمائش کا افتتاح، 13پاکستانی کمپنیاں شریک

شیئر: