ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران سعودائزیشن کی پابندی کرانے کیلئے ایک تجارتی مرکز میں کارکنان کے کاغذات چیک کر رہے ہیں، انسپکٹرز نے ریاض، الخرج ، الافلاج ، وادی الدواسر، الزلفی، الغاط المجمع، شقرائ، المزاحمیہ ، دوآدمی، السلیل ، عفیف، القویعیہ، حوطہ بنی تمیم اور سدیر میں تجارتی مراکز پر چھاپے مار کر 130خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ 115دکانوں پر چھاپے مارے۔ متعدد دکانوں کے مالکان کو انتباہ جاری کئے