Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب ISO کا دوبارہ ممبر منتخب

ریاض ...سعودی عرب کو ISO کا ممبر 2021ءتک کیلئے بنادیا گیا۔ مملکت کی رکنیت میں توسیع کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں سعودی عرب کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ سعودی وفد اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے گورنر ڈاکٹر سعد القصبی کی زیر صدارت سوئٹزرلینڈ اجلاس میں شریک ہوا تھا۔ آئی ایس او اسٹینڈرڈآرگنائزیشن ہے۔ یہ بین الاقوامی بڑی تنظیم ہے۔ 162ممالک اس کے ممبر ہیں۔
 

شیئر: