پان، گٹکا اور نسوار پر پابندی، خرید و فروخت پر سخت سزا کا اعلان
سعودی حکومت نے انواع و اقسام کے تمباکو ، پان، گٹکے اور نسوارکی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔سعودی ایف ڈی اے نے واضح کیا ہے کہ شاہی فرمان کے بموجب سعودی معاشرے میں رائج ایسا کوئی بھی تمباکو جو سونگھنے اور چبانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کی خرید و فروخت روک دی گئی ہے۔
تفصیلات جاننے کے لئے کلک کریں
باخبر رہیں، واٹس ایپ جوائن کریں