Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی انٹرپول نے بوگس چیک میں مطلوب مقامی شہری کو بازیاب کر لیا

ریاض.....سعودی انٹرپول نے بوگس چیک کے مقدمات میں مطلوب مفرور سعودی شہری کو بازیاب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی انٹرپول نے 4بڑے بوگس چیک جاری کرکے فرار ہو جانے والے سعودی کو وطن واپس لانے کیلئے عالمی پولیس کی خدمات حاصل کیں۔ اسے 22محرم 1440ھ کو مملکت واپس لایا گیا۔ اس نے اپنی متعلقہ کمپنی کے حوالے سے بوگس چیک کے سلسلے میں گھپلے بازی کی تھی۔ 

شیئر: