Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور: قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف حکومتی کریک ڈاﺅن آج دوسرے رزو بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، میونسپل کارپوریشن اور والڈ سٹی کی ٹیمیں کارروائی میں شامل ہیں جبکہ کسی بھی ممکنہ ردعمل سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔ گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہرٹاو¿ن میں منشا بم کی مارکیٹ اور انار کلی میں دکانوں کے باہر تجاوزات گرانے کی کارروائی کی گئی تھی۔
 

شیئر: