سعودی عرب میں ہائپر لوپ متعارف بدھ 3 اکتوبر 2018 3:00 ریاض ....سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی اسپیشلسٹ کمپنیوں کے تعاون سے سعودی عرب میں ہائپر لوپ متعارف کرانے جا رہی ہے، یہ ٹرانسپورٹ کا سستا او رسریع رفتار وسیلہ ہے۔ 1200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے ہائپر لوپ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں