Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہموطن کے قتل پر سعودی کا سرقلم

طائف۔۔۔۔یہاں مقامی شہری نے سعودی شہری کو ہموطن کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پرطائف میں سرقلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری ترکی الدوسری نے اپنے ہم وطن عبداللہ البیشی کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔پولیس نے اسے تلاش کرکے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر الدوسری کو موت کی سزا سنا دی تھی۔
مزید پڑھیں:- - -  - -سعودی اشتہار مارکیٹنگ کا حجم 2ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

شیئر: