مولانا فضل الرحمان کی 12اکتوبر کو ریاض آمد
ریاض (ذکاءاللہ محسن ) جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 12 اکتوبر کو ریاض پہنچیںگے ۔ جمعیت علماءاسلام ف کے سینیئر رہنما قاری عبدالوہاب خان نے اردو نیوز کوبتایا کہ مولانا فضل الرحمان 12 اکتوبر کو ریاض پہنچیں گے اور جمعیت کے کارکنان سے ملاقات کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے