Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انور مجید جیل سے اسپتال منتقل

کراچی: اومنی گروپ کے سربراہ اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار انور مجید کو جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انور مجید کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قومی ادارہ برائے امراض قلب این آئی سی وی ڈی میں منتقل کیا گیا ہے۔ انور مجید کو منگل اور بدھ کی درمیانی رات سینے میں درد محسوس ہوا تھا جس کے بعد ان کا فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معاینہ کیا اور اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا۔ جس پر انہیں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا۔
 

شیئر: