Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نکی ہیلی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن ۔۔۔ امریکہ میں ضابطہ اخلاق کے ایک واچ ڈاگ گروپ نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون مندوب نکی ہیلی کے اْن7 نجی پروازوں کے سفر کی تحقیقات کی جائیں جن کی ادائیگی جنوبی کیرولینا کی 3کاروباری شخصیات نے کی تھیں۔ 2017ء میں کئے جانے والے اس سفر کو نکی ہیلی نے اپنی حالیہ سال کے مالیاتی گوشواروں کی رپورٹ میں شامل کیا ہے۔ معلومات سے اس امر کی تصدیق ہوتی ہے کہ وہ مذکورہ کاروباری شخصیات کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق کی وجہ سے ادائیگی سے مستثنیٰ قرار دی گئیں۔

شیئر: