Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا رناوت پر ا سپیشل گانے کی عکسبندی

بالی وڈ اداکار کنگنا رناوت اورفلم کی ٹیم ”مانیکارنیکا: دا کوئین آف جھانسی“ کے اسپیشل گانے کی عکسبندی کے لئے مہیشور پہنچ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کرش کی فلم ”مانیکارنیکا: دا کوئین آف جھانسی“کی کہانی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے جس کے ا سپیشل گانے کی عکسبندی کے لئے اداکارہ کنگنا رناوت اور دیگر ٹیم ارکان ان دنوں مدھیہ پردیش کے علاقے مہیشور میں موجود ہیں جہاں نرمدا گھاٹ پر گانے کی عکسبندی کے لئے ٹیم کی کنگنا رناوت کے ہمراہ کھینچی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی۔ فلم میں اداکار ذیشان ایوب بھی ہیں۔ 
 

شیئر: