Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

 ابو علی بڈانی۔ طائف
      معروف صحافی مرزا ناصر علی او ر مخدوم پور پہوڑاں کے صحافی محمد وقاص کے طائف آنے پرچوہدری سرفراز اور عمران احمد بھٹی نے مقامی ہوٹل میں انکے اعزاز میں عشائیہ کا ا ہتمام کیا جس میں مقامی صحافیوں کے علاوہ کمیونٹی کی چند شخصیات نے شرکت کی جس میں رانا عبدالجبار ممتاز احمد بڈانی اور اکرام وغیرہ شامل تھے۔
مزید پڑھیں:- - - - -مسلم لیگ ن مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی،العین میں کارکنان

شیئر: