الیکشن سے پہلے کی باتیں کدھر گئیں
خرم شفیق۔ ملتان
سب سے پہلے تو شکر اس ذات کا جس قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ پی ٹی آئی گورنمنٹ سے عرض ہے کہ کدھر ہیں وہ باتیں جو الیکشن سے پہلے لوگوںسے کہیں تھیں۔ روزگار دیں گے،بجلی سستی کریں گے، پٹرول50 روپے تک لائیںگے۔مایوس کن فیصلوںسے وہی پرانا طرزاوروہی سابقہ روایت برقرار نظر آرہی ہیں۔