ہالینڈ کے مسلمان مملکت کے ساتھ جمعہ 19 اکتوبر 2018 3:00 ایمسٹرڈیم۔۔۔ ہالینڈ میں مراکشی مساجد کی انتظامیہ کے چیئرمین شیخ یحییٰ بویاف نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ملکی امن و امان او رخود مختاری کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے تمام اقدامات کا ساتھ دیا جائے گا۔ ایمسٹرڈیم ہالینڈ مساجد شیئر: واپس اوپر جائیں