Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا علم ولی عہد کو نہیں تھا

ریاض: ایک اعلی سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا علم ولی عہد کو نہیں تھا۔العربیہ ٹی وی چینل کے مطابق خاشقجی کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ سعودی شہری جمال خاشقجی کو واپس لانے یا قتل کرنے کا کوئی ہدایت نہیں تھی تاہم سعودی انٹیلی جنس کی عام ہدایت ہے کہ ریاست مخالفین کو مملکت واپس لایا جائے۔ قبل ازیں پبلک پراسیکیوٹرکی طرف سے جمال خاشقجی قتل کیس کے 18ملزموں کو گرفتار کرنے کااعلان کیا گیا۔
 

شیئر: