ریاض ۔۔۔سعودی عرب 2018ء کے دوران خودمختار عدالتوں والے 25ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔2017ء کے دوران سعودی عرب ایسے 28ممالک کی فہرست میں شریک تھا جہاں کی عدالتیں خود مختار مانی جاتی ہیں ۔ سعودی عرب نے گزشتہ 6برسوں کے دوران مسابقتی ریاستوں میں 39واں درجہ حاصل کیا ہے ۔ یہ درجہ بندی 140ممالک کے درمیان کی گئی ۔