6بڑے سعودی شہریوں میں آج درجہ حرارت میں کمی اتوار 21 اکتوبر 2018 3:00 ریاض ۔ ۔۔سعودی عرب کے 6بڑے شہروں میں آج اتوار کو درجہ حرارت 3.2کم رہے گا ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مکہ مکرمہ (38سینٹی گریڈ) میں ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت ریاض میں (33سینٹی گریڈ) ہے جبکہ الاحساء میں 37،دمام36،جدہ 35اور مدینہ منورہ میں34سینٹی گریڈہے ۔ ریاض درجہ حرارت مکہ مکرمہ شیئر: واپس اوپر جائیں