Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت : الضجیح میں واقع تجارتی مرکز میں آگ

کویت:الضجیح علاقہ میں واقع تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی۔ محکمہ شہری دفاع کی 6ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں۔ شہری دفاع نے کہا ہے کہ تجارتی مرکز کے ایک حصے کی چھت گرگئی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 
 

شیئر: