Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایتھوپیا نے ملازمائوں کی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

دمام ۔۔۔ایتھوپیا کی وزارت محنت نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ نئی گھریلو ملازمہ کی تنخواہ ایک ہزار اور تجربہ یافتہ کی 1300ریال مقرر کی جائے ۔ وزارت محنت و سماجی بہبود کے ترجمان خالد اباالخیل نے اس حوالے سے کئے گئے سوالات کے جوابات  دئیے ۔ایتھوپیا نے پہلے 850ریال تنخواہ منظور کر لی تھی، اب اس نے اس تنخواہ پر گھریلو ملازمائیں فراہم کرنے کے عہد سے پسپائی اختیا ر کر لی ۔

شیئر: