سلطان قابوس سے اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات جمعہ 26 اکتوبر 2018 3:00 مسقط: سلطان عمان قابوس بن سعید سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ملاقات کی۔مقامی اخبار الشبینہ اور سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے سلطانی محل بیت البرکہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی۔ عمان مسقط نتن یاہو نتنیاہو بنیامین نتنیاہو شیئر: واپس اوپر جائیں