Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں پر زیادہ فیس سے نمٹنے کی تیاری!

ریاض ۔۔۔سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے نجی اداروں پر فیس اور ٹیکس کے اضافے سے پڑنے والے منفی اثرات سے بچائو کی تدابیر کا آغاز کر دیا ۔ وزارت تجارت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ قومی مجموعی پیدوار میں نجی اداروں کا حصہ سعودی وژن 2030ء کے مطابق 40فیصد سے بڑھا کر 65فیصد تک پہنچانے کے ضامن اقدامات کرے گی ۔ وزارت تجارت نے مجلس شوریٰ کی اقتصادی و توانائی کمیٹی کو پیش کر دہ اپنی رپورٹ میں مذکورہ عزائم کا اظہار کیا ۔ 

شیئر: