Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سیاح کینسر آگہی مہم پر پیدل مدینہ پہنچ گیا

مدینہ منورہ۔۔۔۔سعودی سیاح یاسر الحمید 455کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ الحمید نے یہ سفر 12دن میں طے کیا۔ ہجرہ روڈ کے اطراف آباد باشندوں میں سینے کے کینسرکے حوالے سے آگہی مہم کا بھی اہتمام کیا۔ الحمید نے اپنا سفرمکہ مکرمہ سے شروع کیا۔ پہلے عسفان شہرگیا۔ وہاں لوگوں سے ملاقاتیں کیں پھر ہجرہ روڈ سے گزرتے ہوئے مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ روزانہ 30تال 40کلومیٹر کا سفر پیدل طے کیا۔
مزید پڑھیں:- - -کچروں کے ڈبوں سے پاک شہر قائم کرنے کا منصوبہ

شیئر: