Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ : ایشیائی چوکیدار کاالفیصلیہ میں قتل

جدہ ۔۔۔۔جدہ کے الفیصلیہ محلے میں ایک عمارت کے ایشیائی چوکیدار کی خون میں لت پت لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایشیائی چوکیدار کی عمر 50برس تھی۔ زمین پر پڑا ہوا پایا گیا۔ اس کے جسم میں جگہ جگہ دھار دار آلے کی ضربوں کے نشانات تھے۔ پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -جدہ: الفیصلیہ محلے میں سعودی لڑکی کی خودکشی

شیئر: