Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ نے ہارمونیم بجایا

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ہارمونیم بجاتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کی ہے۔کترینہ کیف اپنی نئی فلم ”بھارت“کیلئے ہارمونیم بجانا سیکھ رہی ہیں ۔وہ فلم میں ہارمونیم بجاتے ہوئے اس کے ساتھ گاتی نظرآئیں گی۔
 

شیئر: