Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کے جاسوسوں کو سزائے عمر قید

منامہ۔۔۔بحرین کی اپیل کورٹ نے قطر کی جاسوسی کا الزام ثابت ہو جانے پر3جاسوسوں کو سزائے عمر قید سنا دی۔ پرائمری عدالت نے تینوں کو بری کر دیا تھا۔ اپیل کورٹ کے ججوں نے بااتفاق آراء انہیں سزائے عمر قید کا فیصلہ سنایا ہے۔ 

شیئر: