تمہارا کام لاکھو ں گنا بڑا ہے، فوجی کو محمد بن سلمان کا سلام
سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان ایک سعودی فوجی کی خواہش پر اس کے ساتھ سیلفی بنوا رہے ہیں، فوجی نے جب یہ کہا کہ مجھے آپ کو سلام کرنے کا اعزاز ملا ہے، ناقابل فراموش ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ آپ کا کام مجھ سے لاکھوں گنا بڑا ہے۔ اللہ آپ کو سرخرو کرے، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے