افغانستان میں 8طالبان ہلاک منگل 6 نومبر 2018 3:00 کابل ۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے8طالبان ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا ۔ حملوں میں طالبان کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ۔ کابل افغانستان آپریشن شیئر: واپس اوپر جائیں