دیشا پٹنی کے لباس پر تنقید
بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹنی پر حال ہی میں سوشل میڈیا پر کافی تنقیدی جملے کسے جارہے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دیشا نے ایک لباس تیار کروایا جسے پہن کرانہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے ۔دیشا کے لباس کو انٹرنیٹ پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔