Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر نے ناک چھدوالی

بالی وڈ اداکار عامر خان فلم ٹھگز آف ہندوستان میں ایک ایسے منفرد کردار اور روپ میں ڈھلے دکھائی دے رہے ہیں جو اس سے قبل انہوں نے کبھی کسی فلم میں ادا نہیں کیا۔ عامر خان نے فلم میں منفرد نظرآنے کیلئے ناک تک چھدوالی ہے ۔حال ہی میں عامر خان کی ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان کی ناک چھیدکر اسمیں لونگ پہنائی گئی ہے۔عامر وڈیو میں کردار پر تبصرہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔عامر فلم میں ناک کی لونگ سمیت کان میں ٹاپس بھی پہنے دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: