Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صارفین کو کس طرح دھوکہ دیا جارہا ہے؟

طائف ۔۔۔وزار ت تجارت و سرمایہ کاری نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے بعض تجارتی مراکز اور مارکیٹوں میں اشیاء کے نرخ عربی کے بجائے انگریزی میں تحریر کردیئے گئے ہیں۔ ایک ہی شئے کے 2نرخ رکھے گئے ہیں۔ سامان پر کوئی نرخ تحریر ہوتا ہے اور بل ادا کرتے وقت مختلف نرخ وصول کیا جارہا ہے۔ صارفین کو دھوکہ دینے کیلئے انگریزی زبان کا استعمال بڑھا دیا گیا ہے۔ وزارت تجارت نے مملکت بھر میں تجارتی ایوانوں کو تاکیدکی ہے کہ وہ نرخوں سے متعلق سابقہ ہدایات کی پابندی کرائیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -چیف جسٹس کے دورہ لندن کا شیڈول

شیئر: