Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوہی نے 51 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ جوہی چاولہ نے زندگی کی 51 بہاریں دیکھ لیں ۔ بالی وڈ سے جوہی کو مبارکباد دی جارہی ہے۔جوہی چاولہ نے 1986 کی فلم ”سلطنت“ سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔ کنگ خان ،اکشے کمار،عامر خان اوراپنے دور کے مشہور اداکاروں کےساتھ فلموں میں بطور ہیروئن کام کیا جسے بے حد پسند کیاگیا ۔اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنی اداکاری سے خوب شہرت کمائی۔ ان کی فلمیں آج بھی پسند کی جاتی ہیں۔
 

شیئر: