سونالی کی شادی کو16برس مکمل
بالی وڈ کی1990ءکی دہائی میں مشہور ترین گلوکارہ مانی جانے نےوالی اداکارہ سونالی باندرے نے حال ہی میں اپنی شادی کے 16 سال مکمل ہونے پر خوشی منائی۔امریکہ میں علاج کی غرض سے مقیم کینسر جیسی بیماری سے جنگ لرنے والی اداکارہ سونالی بیندرے نے شوہر کےساتھ شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔انہوں نے اپنے شوہر کو بہترین دوست اور بہترین ساتھی قرار دیا۔ سونالی گولڈی بہل سے 2002ءمیں رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں۔